ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شاہین آفریدی کو محنت کا صلہ مل گیا

دبئی: پاکستانی فاسٹ بالر شاہین آفریدی نے ون ڈے بالنگ رینکنگ میں تیسری پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔آئی سی سی نے تازہ پلیئرز کی تازہ رینکنگ جاری کر دی۔ شاہین آفریدی کی رینکنگ میں ایک درجہ ترقی ہوئی ہے۔پاکستانی فاسٹ بالر چوتھے سے تیسرے نمبر پر پہنچ گئے۔

شاہین آفریدی ٹیسٹ بالنگ رینکنگ میں بھی چوتھے نمبر ہیں۔ون ڈے اور ٹی ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ میں پاکستان کی حکمرانی برقرار ہے۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم دونوں فارمیٹس میں پہلی پوزیشن پر قابض ہیں۔بابر اعظم ٹیسٹ رینکنگ میں بھی چوتھے نمبر پر ہیں۔ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ میں محمد رضوان کا دوسرا نمبر ہے جب کہ ون ڈے رینکنگ میں امام الحق کی دوسری پوزیشن ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں