گوجرانوالہ میں ٹک ٹاکر ڈولی کی پان شاپ کی تقریب میں شرکت کے دوران پولیس کے مبینہ اہلکار کا
ٹک ٹاکر کو پروٹوکول دینے کے معاملے پر حکام نے نوٹس لے لیا۔
پولیس کی وردی میں ملبوس نوجوان ٹک ٹاکر کو پروٹوکول دیتے رہے پولیس کانسٹیبل راشد نے مقامی لوگوں
کو بھی وردیاں پہنا کر ڈولی کو پروٹوکول دیا۔باغبانپورہ پولیس نے کانسٹیبل راشد اور 3 جعلی پولیس اہلکاروں
کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے
اس سے قبل مذکورہ ٹک ٹاکر جنگلات میں آگ لگا کر ویڈیو بنانے کے مقدمے کی زد میں بھی رہی ہیں۔
No related posts.