ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان اور برطانیہ باہمی تجارت کیلیے تعاون بڑھانےپرمتفق

اسلام آباد: پاکستان اور برطانیہ نے تجارت اور سرمایہ کاری میں دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

یہ اتفاق رائے اسلام آباد میں برطانیہ کے ہائی کمشنرکرسچین ٹرنراور خارجہ امور کی وزیر مملکت حنا ربانی کھر کے درمیان ملاقات میں طے پایا۔

اس موقع پر اظہارخیال کرتے ہوئے حنا ربانی کھر کا کہنا تھا کہ پاکستان اوربرطانیہ دیرینہ دوست اور شراکت دار ہیں۔ ہم پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات کو مستحکم بنانے کیلئے مختلف شعبوں میں کام کررہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں