ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ، 204 روپے50 پیسے کا ہو گیا

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا ہے ،انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 20 پیسے سستا ہوا ،اورڈالر 204 روپے50پیسے کا ہوگیا۔

دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ہوا ہے۔

اب سے کچھ دیر پہلے تک ہنڈرڈ انڈیکس 60 پوائنٹس اضافے سے 41350 کی سطح پرکاروبار ہوا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں