ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جاپان اور آسٹریلیا میں بجلی بحران بڑھنے کا خدشہ

سڈنی/ٹوکیو : جاپان اور آسٹریلیا میں شدید موسمی حالات کی وجہ سے بجلی بحران پیدا ہونے کا خدشہ بڑھ گیا۔

دونوں ممالک کی حکومتوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بجلی کا غیر ضروری استعمال ترک کر دیں۔

 جاپان میں سہ پہر کو تین گھنٹے جبکہ آسٹریلیا میں شام چھ سے رات آٹھ بجے تک بجلی کے کم سے کم استعمال پر زور دیا گیا ہے۔

توانائی بحران میں اضافہ شدید موسمی حالات کی وجہ سے ہے، ماہرین نے خدشہ ظاہرکیا ہے کہ اگربروقت اقدامات نہ کیے گئے تو صورتحال مزید خراب ہوسکتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں