ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی شام میں آپریشن۔29 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں  شاخ زیتون ،چشمہ امن اور فرات ڈھال آپریشنز کے حامل علاقوں میں  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 29 دہشت گرد مارے گئے۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق، بہادر ترک فوج نے دہشتگردوں کی اشتعال انگیزی اور حملوں کا جواب دینا جاری رکھاہوا ہے۔اس سلسلے میں  چشمہ امن ،شاخ زیتون اور فرات دھال آپریشن کے حامل علاقوں میں پی کےکے کے 29 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں