ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان کی عوام سے مہنگائی کیخلاف احتجاج میں شمولیت کی اپیل

اسلام آ باد: تحریک انصاف  ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت عوام پر ناقابل برداشت بوجھ ڈال رہی ہے، عوام ہفتہ کو مہنگائی کے خلاف ہمارے احتجاج میں شامل ہوں۔

عمران خان نے پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور مہنگائی کے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت خود کو 11سوارب روپے کا این آر او دے رہی ہے اور عوام پر ناقابل برداشت بوجھ ڈال رہی ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی  نے کہا کہ حکومت کی جانب سے روس سے سستا تیل نہیں خریدا اور پیٹرول کی قیمت میں 99 روپے، ڈیزل کی قیمت میں 133 روپے کا اضافہ کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں