ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجاب میں بیکریز پر چھٹی کی پابندی ختم

 لاہور: محکمہ لیبر پنجاب نے صوبے بھر میں بیکریز پر چھٹی کی پابندی ختم کر دی۔

سیکریٹری لیبر لیاقت علی چٹھہ کی جانب سے وضاحتی نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق ڈیپارٹمنٹل اسٹورز میں قائم بیکریوں پر اسکا اطلاق نہیں ہوگا۔

بیکریز اور کنفشریز کو ہفتے میں ایک دن چھٹی کی پابندی سے مبرّا قرار دے دیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں