ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی؛ نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

 کراچی: شارع فیصل انویسٹی گیشن پولیس نے نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

مدعیہ (ع) نے مقدمہ درج کروایا تھا کہ ملزم نے گلشن اقبال بلاک 10 اے میں قائم اپنے دفتر میں ملازمت کا جھانسہ دیکر بلایا تھا اور وہ اپنی تمام تعلیمی اسناد کے ہمراہ ملزم کے دفتر گئی تو اس نے بات چیت کے دوران دست درازی کی اور اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر نہ صرف مجھے زیادتی کا نشانہ بنایا بلکہ مجھے بیلک میل کرنے کے لیے میری ویڈیو بھی بنائی۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم اسامہ کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے بتایا جاتا ہے جبکہ اس کےساتھی شیراز کی تلاش جاری ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں