ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ کی پہلی افریقی نژاد خاتون سپریم کورٹ کی جج نے فرائض ادا کرنا شروع کردیے

امریکہ کی پہلی افریقی نژاد خاتون سپریم کورٹ جج کیتنجی براؤن جیکسن  نے اپنے فرائضادا کرنا شروع کردیے ہیں۔

اسٹیفن بریر کی ریٹائرمنٹ کے بعد، سپریم کورٹ کے 9 ججوں میں سے ایک، براؤن جیکسن نے بریئر کی نشست پر حلف اٹھایا۔

براؤن جیکسن کو صدر جو بائیڈن نے اس عہدے کے لیے نامزد کیا تھا  جب بریئر نے ریٹائر ہونے کا اعلان  کیا تھا  اور پھر  7 اپریل کو سینیٹ نے اس کی توثیق کر دی تھی۔

کیتنجی براؤن جیکسن نے ملک کی پہلی خاتون افریقی نژاد امریکی سپریم کورٹ جسٹس کے طور پر اپنے فرائض سر انجام دینا شروع کردیے ہیں۔  

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں