ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سونا ڈیڑھ لاکھ روپے تولہ کے قریب پہنچ گیا

مہنگائی نے دو وقت کی روٹی کے ساتھ ساتھ شادی کے خواب کو ڈراؤنا بنا دیا ہے. دیکھتے ہی دیکھتے
سونے کی قیمت فی تولہ ایک لاکھ 41 ہزار 700 روپے تک جا پہنچی ہے.
روزآنہ کی بنیاد پر سونے کی قیمت میں ڈالر کی طرح اضافہ کا سلسلہ جاری ہے ہفتہ کو 600 روپے کا
اضافہ کیا گیا ہے.
جیولرز کے مطابق آنے والے دنوں‌ میں‌ قیمت مزید بڑھے گی اس وقت دس گرام سونے کی قیمت
ایک لاکھ گیارہ ہزار 361 روپے ہے.
مہنگائی کی وجہ سے پہلے ہی بارات اور ولیمہ لوگ ایک ساتھ کرنے لگے ہیں. لڑکی اور لڑکے والے
دونوں ہی مہنگائی سے متاثر ہیں اسی لیے مشترکہ تقریب کا رجحان بڑھنے لگا ہے.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں