حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا جولائی 3, 2022جولائی 3, 2022 0 تبصرے 170 مناظر اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر پانچ دن کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعہ 8 جولائی سے منگل 12 جولائی تک عید کی تعطیلات کا اعلان کیا، وزیر اعظم سیکریٹریٹ نے عید الاضحیٰ کی 5 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔