ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

راولپنڈی سے ژوب جانے والی بس کھائی میں‌ جاگری 19 مسافر جاں بحق متعدد زخمی

ڈی آئی خان قومی شاہراہِ دہانہ سر کے مقام پر مسافر بس گہری کھائی میں جاگری حادثہ میں‌ 19 مسافر
جاں بحق ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق راولپنڈی سے براستہ ژوب کوئٹہ جانے والی سدا بہار بس
بارش کی سبب اوور سپیڈ کی وجہ سے دانہ سر کے مقام پر کھائی میں جا گری.

امدادی کارروائیوں میں تاخیر کی وجہ سے 19 مسافر جان سے گئے اور 8 زخمی ہوئے جنہیں‌ اسپتال
منتقل کردیا گیا.
لیویز ذرائع کے مطابق زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہونے کی وجہ سے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔
سول اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں