ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دورہ سری لنکا: قومی کرکٹ ٹیم لاہور سے کولمبو چلی گئی

لاہور: قومی ٹیم دورہ سری لنکا کیلئے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے کولمبو چلی گئی، دورے میں 2 ٹیسٹ میچزکی سیریزشیڈول ہے۔ 16 جولائی سے شروع ہونے والی پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کیلئے بابر اعظم کی قیادت میں 18 کھلاڑی اور منیجمنٹ کے 13 ارکان روانہ ہوئے ہیں۔

قومی ٹیم 2015 کے بعد پہلی مرتبہ سری لنکا کا دورہ کر رہی ہے، پہلا ٹیسٹ 16 جولائی سے 20 جولائی تک گالے میں کھیلا جائے گا، جبکہ دوسرا ٹیسٹ میچ 24 جولائی سے 28 جولائی تک کولمبو میں شیڈول ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں