ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیدرلینڈز کے سفیر کا دورہ قذافی اسٹیڈیم، چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے ملاقات

لاہور: نیدرلینڈز کے سفیر نے قذافی سٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا، ووٹر پلمپ نے چیئر مین پی سی بی رمیز راجہ سے ملاقات کی۔ قذافی سٹیڈیم آمد پر رمیز راجہ نے ڈچ سفیر کا استقابل کیا،

چیئر مین پی سی بی اور ووٹر پلمپ کی ملاقات میں انٹرنیشنل ٹیموں کی پاکستان آمد اور قومی ٹیم کے اگست میں دورہ نیدر لینڈز کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں نیدرلینڈز سفارت خانے اور پی سی بی کے اعلی حکام نے بھی شرکت کی، پاکستان اپنی پہلی دو طرفہ ون ڈے سیریز آئندہ ماہ ہالینڈ کے خلاف کھیلے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں