شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے خلاف آپریشن میں ایک ترک فوجی شہید ہو گیا ۔
امور دفاع کے مطابق، پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں واقع ایک فوجی اڈے پر پی کےکےکے دہشت گردوں کی بلا اشتعال انگیز فائرنگ کے نتیجے میں 3 ترک فوجی زخمی ہو گئے۔
زخمی فوجیوں کو فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا مگر ان میں سے ایک زخموں کی تاب نہ لاتےہوئے شہید ہو گیا ۔