ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رافیل نڈال پیٹ کی تکلیف کے سبب ومبلڈن کے سیمی فائنل سے دستبردار ہوگئے

اسپین کے ٹینس اسٹار رافیل نڈال ومبلڈن چیمپئن شپ کے سیمی فائنل سے دستبردار ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رافیل نڈال پیٹ کی تکلیف کے سبب سیمی فائنل سے دستبردار ہوئے۔

اطلاعات کے مطابق اسپینش کھلاڑی کوارٹر فائنل میں ٹیلر فرٹز کے خلاف میچ میں پیٹ کی تکلیف کا شکار ہوئے تھے۔

Image

واضح رہے کہ آج شام ومبلڈن کے سیمی فائنل میں رافیل نڈال کا مقابلہ نک کرائیوس سے ہونا تھا۔

منبع: جیو نیوز

The post رافیل نڈال پیٹ کی تکلیف کے سبب ومبلڈن کے سیمی فائنل سے دستبردار ہوگئے appeared first on شفقنا اردو نیوز.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں