ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عالمی مارکیٹ میں نرخ کم، ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا

کراچی: ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہوگیا تاہم عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ کم ہو گئے۔

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں200روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ42ہزار200روپے ہو گئی۔

رپورٹ کے مطابق اسی طرح 172روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت1لاکھ21ہزار914روپے پر جا پہنچی تاہم 2ڈالر کی کمی سے عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا1742ڈالر کا ہوگیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں