صدر رجب طیب ایردوان نے سرکاری دورے پر تشریف لائے ملائشیئن وزیراعظم اسماعیل صابری یعقوب کا استقبال کیا ۔
ایوان صدر انقرہ میں سرکاری تقریب کے بعد بالمشافہ ملاقات ہوئی۔
بین الوفود ملاقاتوں کے بعد مختلف معاہدوں پر دستخط کی تقریب اور مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد ہوگا۔