ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بول نیوز کے اینکر سمیع ابراہیم پر اسلام آباد میں‌ حملہ

اینکر اور وی لاگر سمیع ابراہیم پر اسلام آباد میں‌ بول نیوز کے دفتر کے باہر حملہ کیا گیا ہے.
بول نیوز کے مطابق سمیع ابراہیم آفس سے نکلے تو ان پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا.
عمران ریاض کی گرفتار پر سمیع ابراہیم دیگر سینئر اینکرز کے ساتھ کافی سرگرم رہے
تھے وہ رات گئے تھانہ بھی پہنچ گئے تھے.
سمیع ابراہیم بھی پچھلے کچھ عرصہ سے بڑی سخت باتیں کر رہے ہیں. پاکستان میں‌ پچھلے
دور حکومت سے اس طرح کے حملوں میں‌ تیزی آچکی ہے.
بدقسمتی سے پورا معاشرہ ہی عدم برداشت کا مظاہرہ کر رہا ہے جس سے اختلافات ہو اس پر
حملے کر دیے جاتے ہیں. ہمیں دیکھنا ہو گا کہ اگر غلطی کہاں سے ہوئی ہے؟

No related posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں