ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قربانی کے لیے لائے گئے 3 بیل دشمنی کی بھینٹ چڑھ گئے

 راولپنڈی: چونترہ کے علاقے چھچھ میں مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں قربانی کے لیے لائے گئے 3 بیل مر گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ چونترہ کی حدود میں تین بیل گولیاں لگنے سے مر گئے جبکہ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فریقین کی آپس میں دشمنی تھی، جس پر فائرنگ ہوئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں