ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گائے نے دولتی مار کے مالک ہی کی ٹانگ توڑ دی

گوجرانوالہ کی تحصیل نوشہرہ ورکاں میں مویشی منڈی میں بچھڑے نے دولتی مار کر مالک
کی ٹانگ توڑ دی ہے۔ نواحی گاؤں بدورتہ کا رھائشی شفقت بچھڑا بیچنے کے لئے منڈی آیا
ھوا تھا۔
منڈی میں بچھڑا بپھر گیا پکڑنے پر بچڑے نے دولتی مار دی۔ ریسکیو 1122نے زخمی کو طبی
امداد دینے کے بعد اسپتال منتقل کردیا۔

اس طرح کے واقعات قربانی کے روز بہت زیادہ دیکھنے میں آتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں