ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عید پربھارتی فوج کی دہشت گردی ، 2 کشمیری نوجوان شہید کردیے

سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشتگردی کے دوران ضلع پلوامہ میں عیدالاضحیٰ ٰ کے دوسرے روز دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے وندک پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ انتظامیہ نے انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کر دی ہیں۔

آخری اطلاعات تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا، اس سلسلے میں مزید تفصیلات تاحال دستیاب نہیں ہو سکیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں