ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ  شَن توپ کی قطر کونسل کے چیئرمین حسن بن عبداللہ الغنیم کو مبارکباد

ترکی کی  کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ  شَن توپ  نے قطر کونسل کے چیئرمین حسن بن عبداللہ الغنیم کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد  پیش کی ہے۔

شَن توپ   نے عید الاضحی کے موقع پر الغنیم کے ساتھ ٹیلی فون پر بات  چیت کی ہے۔

ملاقات میں دوطرفہ تعلقات میں دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح پر قائم مشاورتی میکانزم کے کردار پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں