لاہور: پنجاب حکومت کے وزیر سردار اویس لغاری نے استعفی دے دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب حکومت کے رکن اسمبلی سردار اویس لغاری نے وزارت سے استعفی دے دیا اور انہوں نے اس اقدام کو ذاتی وجہ قرار دیا۔
انہوں ںے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو اپنا استعفی ارسال کردیا جس میں انہوں نے لکھا کہ وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفی دے رہے ہیں۔