ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں سیلابی صورت حال شہریوں کو گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت

کراچی میں شدید بارش کی وجہ سے سیلابی صورت حال ہے جس کے پیش نظر شہریوں کو
گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت کی گئی ہے.
کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے مون سون کے سیزن اور بارش کے دوران کراچی کے
شہریوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کی ہے.

بارش سے کراچی ڈوب گیا گھروں اسپتالوں میں‌ پانی داخل

کمشنر نے شہریوں کو غیر ضروری طور پر گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے
کہ شہری بجلی کے کھمبوں سے دور رہیں نالوں اور گٹر سے بھی دور رہیں.

اتوار کی شب سے دن گیارہ بجے تک جاری رہنے والی بارش نے شہر کو پانی میں‌ ڈبودیا ہے.
لوگوں‌ کا گھروں‌ سے باہر نکلنا بھی مشکل ہو چکا ہے کیونکہ باہر گھٹنوں پانی کھڑا ہے.

No related posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں