ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک صدر کے گینے کے صدر سے ٹیلی فون پر مذاکرات

صدر رجب طیب ایردوان نے   گینے  بیساؤ کے صدر امارو  سیسوکو ایمبالو  سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔

صدارتی محکمہ  اطلاعات  سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق  ایردوان  اور ایمبالو  گفتگو میں   دو طرفہ طور پر عید کی مبارکباد پیش کی گئی۔

مذاکرات میں دو نوں ممالک کے باہمی تعلقات اور علاقائی معاملات  زیر غور آئے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں