ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی میں صنعتی پیداوار انڈیکس میں ماہانہ بنیادوں پر 0.5 فیصد اضافہ

صنعتی پیداوار انڈیکس میں ماہانہ بنیادوں پر 0.5 فیصد اور مئی میں سالانہ بنیادوں پر 9.1 فیصد اضافہ ہوا۔

ترکی کے محکمہ  شماریات (TUIK) نے مئی کے صنعتی پیداوارکے ماہانہ  شرح کا  اعلان کیا ہے۔

ترکی کے محکمہ شماریات  کے  صنعتی پیداوار انڈیکس کے مطابق   گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں ماہ  مئی میں 9.1 فیصد اضافہ ہوا۔ غیر ایڈجسٹ شدہ صنعتی پیداوار  کی شرح کے مطابق   سالانہ بنیادوں پر 13.4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

ماہ اپریل کے مقابلے میں ماہ  مئی میں صنعتی پیداوار میں 0.5 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں