ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

باجوڑ میں گرینڈ جرگہ، خواتین کے سیاحتی مقامات جانے پر پابندی

باجوڑ: باجوڑ کی تحصیل سلارزئی میں گرینڈ جرگہ نے خواتین کے سیاحتی مقامات جانے پر پابندی لگادی،خواتین مردوں کے ساتھ بھی کسی سیاحتی مقام نہیں جاسکیں گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق دعوی کیا گیا ہے

کہ سیاحتی مقامات میں خواتین کو لانا اور مردوں کے ساتھ گھومنا ان کی روایات کے خلاف ہے، یہ بھی دعوی کیا گیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے خواتین کو سیاحت سے نہ روکا تو جرگہ روکے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں