لکی مروت کے علاقہ مچن خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ شے ڈی پی او آفس لکی مروت میں تعینات پے افسر گل رحمن جاں بحق ہو گئے۔ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
ڈی پی او آفس لکی کے پے افسر گل رخمن صبح فجر کی نماز کے بعد واک کے لیے گھر سے نکل رہا تھا. کہ نامعلوم نقاب پوش مسلح موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گئے. پولیس کے مطابق انہیں تین گولیاں لگی ہیں۔ گل رحمن کا تعلق چنائی مستی خیل سے تھا۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments