ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کی مہم، عمران خان جلسے کریں‌ گے

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدراورسابق وفاقی وزیرعلی زید ی نے کراچی میں پریس کانفرنس میں کہاہےکہ
صوبے میں سوچی سمجھی سازش کےتحت فسادات کروائےجارہےہیں۔
صوبائی صدر نے دعویٰ کیاکہ ہم نے اپنی استطاعت سے بڑھ کر کراچی میں کام کرایا۔ حکمران اس شہرکے ساتھ ناانصافی
کرتے آئے ہیں۔۔۔انہوں نے لسانی بنیادوں پرہونےوالےجھگڑوں پرکہاکہ سندھ حکومت کہاں تھی جب سب ہوا۔۔۔قانون نافذ کرنے
والے اداروں سے فوری کارروائی کیوں نہیں کروائی۔
انہوں نےپریس کانفرنس میں کہاکہ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان اکیس جولائی کوحیدرآباد، بائیس جولائی کو کراچی میں تین
بڑے جلسے کریں گے ۔ پنجاب کی بیس نشستیں ہم جیتیں گے مخالفین کے جلسے نہیں جلسیاں ہوتی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں