ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک وزیر خارجہ کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو نے ایرانی ہم منصب   حسین امیر  عبدالہیان  سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔

دفتر ِ خارجہ سے جاری کردہ  بیان  کے مطابق  چاوش اولو اور عبدالہیان کی ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی،  جس میں  اعلی سطحی دورے کی تیاریوں پر  غور کیا گیا۔

یاد رہے کہ   ایرانی وزیر خارجہ نے  27 جون  کو ترکی کا دورہ کیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں