ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جاپان میں یومیہ کورونا کیسز کا نیا ریکارڈ بن گیا

ٹوکیو :جاپان میں یومیہ کورونا کیسز کا نیا ریکارڈ بن گیا، جہاں یومیہ کیسز کی تعداد 1 لاکھ 10 ہزار سے بڑھ گئی۔جاپانی خبر ایجنسی کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کے ایک لاکھ 10 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ اس دوران کورونا سے 31 اموات ہوئیں۔

اس سے پہلے رواں برس فروری میں جاپان میں کورونا کے یومیہ ایک لاکھ پانچ ہزار سے زیادہ کیسز کا ریکارڈ تھا۔جاپانی وزیر اعظم فیومیو کشیدا کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا کی ساتویں لہر کا سامنا ہے، عوام زیادہ سے زیادہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں