ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجاب میں بدترین شکست کے بعد وزیراعظم کا آصف زرداری اور مولانا سے رابطہ

پنجاب میں ضمنی الیکشن کے بعد مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف، پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف
زرداری اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں رہنماؤں نے پنجاب ضمنی الیکشن میں ن لیگی امیدواروں کی شکست کا جائزہ لیا
،پنجاب اور مرکز میں آئندہ کی حکمت عملی پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔
تین اتحادی رہنماوں نے موقف اختیار کیا کہ عوام نے بڑھتی مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے
کا بدلہ لیا ہے۔

ن لیگ کی حکومت قانونی حیثیت کھو چکی،نئے انتخابات کا مطالبہ

نواز شریف کا کہنا تھا کہ وہ تو شروع دن سے ہی حکومت لینے کے حق میں نہیں تھے،تینوں رہنماؤں نے جلد عام انتخابات
کروانے سے متعلق تجاویز پر بھی غور کیا اور اتفاق کیا کہ اتحادیوں کی مشاورت سے تفصیلی لائحہ عمل اختیار کیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں