ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قبرص پر امن کاروائی کی 48 ویں سالانہ یاد پر ایک خصوصی ویڈیو کلپ جاری

ترک وزارت  دفاع  نے  قبرص پر امن کاروائی  کی 48 ویں سالانہ  یاد کی مناسبت سے   تین اقساط پر مشتمل ایک ویڈیو کلپ تیار کی ہے۔

وزارت  کے سماجی رابطوں کے پیج پر  جاری کردہ  ویڈیو کلپس میں  جزیرہ قبرص کی تاریخ،  قبرصی یونانیوں  کے جزیرے کے ترک باشندوں پر  مظالم،   فوجی کاروائی  کرنے  کا ماحول پیدا ہونے والے  سلسلے  اور 1974 میں ترک مسلح افواج کی قبرص پُر امن  کاروائی کی تفصیلات کو بیان کیا گیا ہے۔

اس  شیئرنگ میں قبرصی ترکوں کا وحشیانہ قتل عام کرنے والی  قبرصی یونانی دہشت گرد تنظیم   کو ‘ایک رات  اچانک حملہ کر سکتے ہیں’ کہنے والے  ترک فوجیوں کے سامنے  دم دبا کر بھاگنے پر  مجبور ہو گئی تھی’  بیانات کو جگہ  دی گئی ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں