ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کتُھایا میں کھدائی کے دوران 3300 سال پرانی مہر اور خنجر برآمد

کتُھایا   میں 8 ہزار سالہ  ما ضی  کے مالک   تاواشنلی  ہیوک  میں کھدائی کے دوران 3300 سال پرانی مہر اور ایک خنجر  برآمد  ہوا ہے۔

ڈران سے کی جانے والی  شوٹنگ   جس میں کھدائی  والے علاقےجس  ” کتُھایا کا دل” کہا جاتا ہے  میں وزارت ثقافت و سیاحت اور ببلےجیک شیخ  ادب بالی یونیویرسٹی(Bilecik Şeyh Edebali) کے تعاون سے نئے  سرے سے کھدائی کا کام جاری ہے۔

اس کھدائی کے دوران 3300  سال پرانی ایک انوکھی مہر اور ایک خنجر  برآمد ہوا ہے ۔

دریافت ہونے والے تاریخی نوادرات کو ثقافت اور سیاحت کی وزارت کے ثقافتی ورثہ اور عجائب گھروں کے جنرل ڈائریکٹوریٹ کے کھدائی اور ریسرچ ڈیپارٹمنٹ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیا گیا ہے۔

نئے دور کی کھدائیوں  کا  مقصد بہت سے نئے آثار قدیمہ تک رسائی حاصل کرنا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں