ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اطالوی وزیر اعظم کی یوکیرینی صدر سے ٹیلی فونک بات چیت

اطالوی وزیر اعظم  ماریو درگہی  نے  یوکیرینی صدر ولا دیمر زیلنسکی سےٹیلی فونک  بات چیت کی۔

اطالوری  وزارت عظمی کے دفتر سے جاری کردہ  بیان  کے مطابق   درگہی اور زیلسنکی نے  یوکیرین  میں جنگ کی  تازہ صورتحال پر  غور کیا۔

درگہی نے حکومت اٹلی کے یوکیرین  سے بھر پور تعاون  کا  اعادہ کیا۔

صدر زیلنسکی نے  اس بات چیت کے حوالے سے اپنی ٹویٹ میں  اطالوی عوام کی وسیع پیمانے  پر حمایت و تعاون پر ان کا شکریہ ادا کیا اور وزیر اعظم درگہی  کی یوکیرین کی  یورپی یونین کی رکنیت کے لیے ‘امیدوار ملک’ کی حیثیت  دیے جانے  کے معاملے پر  اہم ذاتی کوششوں کو  سراہا ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں