ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا سے مزید 3 اموات ، 599 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 3افراد جاں بحق ہو گئے ،گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 599 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔

قومی ادارہ برائے صحت(این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 21 ہزار 315 ٹیسٹ کیے گئے۔

این آئی ایچ کے مطابق 599 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی جبکہ مثبت کیسز کی شرح 2.81 ریکارڈ کی گئی۔

کورونا نے ایک دن میں مزید تین مریضوں کی جان لے لی جبکہ اب بھی 170 افراد ایسے ہیں جن کی حالت تشویشناک ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں