ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

باہاماس میں آئل ٹینکر سے 30 ہزار گیلن پٹرول سمندر میں بہہ گیا

باہاماس میں ایک ٹینکر سے  تیس ہزار گیلن پٹرول سمندر میں رسنے لگ گیا ہے۔

باہاماس کے نائب وزیراعظم چیسٹر کوپر نے بتایا ہے کہ  سن آئل کمپنی کے "دی عربئین” نامی آئل ٹینکر سے جارج ٹاون کے قریب  تیل رس کر سمندر میں بہنے لگا۔

بتایا گیا ہے کہ اب تک تیس ہزار گیلن تیل گریٹ ایکزوما نامی جزیرے کے قریب سمندرمیں بہہ چکا ہے جو کہ سفید ریتیلیے  نیلگوں ساحلوں کی وجہ سے مشہور ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں