ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجاب میں سیاسی بحران،نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

 لاہور:  پنجاب میں سیاسی بحران کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے پی ڈی ایم اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پارٹی ذرائع کے مطابق گفتگو میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہم نے جو بھی کوششیں کیں وہ ملک کے لیے کیں، آپ ہمارے اتحادی ہیں اور آپ نے مشکل وقت میں ہمیشہ ہمارا ساتھ دیا ہے۔

اس موقع پر تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عمران خان کو کسی صورت آگے نہیں آنے دیں گے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں