ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسپین اور اٹلی میں جنگلات کی آگ کی تباہ کاریاں

گیا ہے کہ سپین اور اٹلی کے جنگلات میں آگ کے باعث ہزاروں  ہیکٹر اراضی کو نقصان پہنچا ہے۔

ہسپانوی میڈیا میں یورپی یونین فاریسٹ فائر انفارمیشن سسٹم (ای ایف ایف آئی ایس) کے حوالے سے شائع خبروں کے مطابق اسپین میں 2022 کے آغاز سے اب تک دو لاکھ ہیکٹر جنگلاتی اراضی جل چکی ہے۔

ملک کے جنوب مغرب میں بحر اوقیانوس میں واقع جزائر کینری میں سے ایک، Tenerife میں جمعرات کو جنگل میں لگی آگ بدستور جاری ہے۔

Tenerife میں جنگل کی آگ نے 2,423 ہیکٹر  رقبے کو نقصان پہنچایا۔ جزیرے کے شمال میں تقریباً 600 افراد کو احتیاط کے طور پر وہاں سے نکال لیا گیا تھا۔

اگرچہ اسپین سے کم سطح پر  ہے ، تاہم رواں سال  کے آغاز سے ابتک  اٹلی میں بھی  آگ لگنے سے جنگلات  کا ایک بڑا رقبہ راکھ کا ڈھیر بن چکا ہے۔

مبنی اطالوی اے این ایس اے ایجنسی کی خبر کے مطابق 2022 میں اٹلی میں 243 آتشزدگیوں میں 27 ہزار 883 ہیکٹر جنگلاتی رقبے کو نقصان پہنچا۔

اس ملک میں جگہ جگہ  جنگلات کی آگ تا حال جاری ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں