ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک مسلح افواج کے شمالی شام میں آپریشن میں 15 فہشت گرد جہنم واصل

شمالی شام  میں چشمہ امن  ،  شاخ زیتون اور فرات ڈھال  علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم  PKK۔ وائے پی جی   کے 15 دہشت گرد وں کو غیر فعال کر دیا گیا۔

وزارت دفاع نے سماجی  رابطوں کے پیج  پر  اپنے بیان میں کہا ہے  کہ "ہمارے بہادر  کمانڈوز نے  چشمہ امن، شاخ زیتون اور فرات ڈھال علاقوں میں مزید ایک کامیاب  آپریشن سر انجام دیا ہے۔  امن  و سلامتی کے ماحول کو بگاڑنے  کے لیے حملے کرنے کی کوشش کرنے والے   2 سرغنوں سمیت مجموعی طور پر 15  دہشت گردوں کو جہنم  واصل کر دیا گیا ہے۔ "

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں