ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیل کے حالیہ بیانات یوکرین کی حمایت کے ترجمان لگتے ہیں:روسی امور خارجہ

 روسی امور خارجہ کی  ترجمان ماریا زخارووا نے  کہا ہے کہ  اسرائیل نے یوکرین کے حوالے سے ایک غیر معیاری اور یک طرفہ موقف اپنایا ہے ۔

 زخارووا نے  سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں روس۔یوکرین جنگ میں اسرائیل کے موقف پر اظہار خیال کیا ۔

ترجمان نے کہا کہ اسرائیل سے ہمارے تعلقات خراب نہیں ہیں،مگر افسوس حالیہ دنوں میں تل ابیب حکومت کے بض بیانات یک طرفہ موقف کی عکاسی کر رہے ہیں جو کہ ہمارے لیے بھی ناقابل فہم ہیں۔

 روسی ترجمان نے  کہا کہ  اسرائیل کے بیانات  میں ہماری مخالفت کا گمان ہوتا ہے، جن میں مغربی ممالک کی  وحشیانہ آواز بھی جھلکتی نظر آتی ہے ۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں