ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید

 پشاور: خیبرپختونخواہ کے علاقے نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چوکی پاسنی نواب گوٹ میں نامعلوم افراد نے موبائل اسکواڈ پر فائرنگ جس کے نتیجے میں موقع پر ہی 2 جوان شہید ہوگئے جبکہ 1 زخمی ہوا جسے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس نے واقعے کے بعد ملزمان کی گرفتاری کے لیےعلاقے میں  پیمانے پرسرچ آپریشن شروع کردیا جس میں افسران بھی موجود ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں