ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پشاور میں موبائل پر فائرنگ 2 پولیس اہل کار شہید انسپکٹر زخمی

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز پر حملے جاری ہیں. پشاور میں‌ آج پھر پولیس اہل کاروں پر گولیاں
برسائی گئی ہیں.
پشاور میں‌ تھانہ متنی کی حدود میں چوکی پاسنی نواب گوٹ میں موبائل اسکواڈ پر فائرنگ کی گئی ہے
فائرنگ سے دو پولیس جوان شیر اکبر اور جان علی موقع پر ہی شہید ہوگئے فائرنگ سے انچارج نوتھیہ خان
زخمی ہوئے ہیں.
زخمی انسپکٹر اور شہیوں‌ کے جسد خاکی اسپتال منتقل کر دیے گئے ہیں. پولیس کی بھاری نفری بھی موقع
پر پہنچ چکی ہے.
دہشت گردی کی نئی لہر نے صوبہ میں پریشانی بڑھا دی ہے نوشہرہ میں بھی فاائرنگ سے ایک کانسٹیبل
شہید ہو گئے.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں