ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ن لیگ پیپلز پارٹی فنڈنگ راز سامنے نہ آنے پر فواد چوہدری پریشان

مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے فنڈنگ کیس سامنے نہ آنے پر سابق وفاقی وزیر فواد
چوہدری پریشان ہونے لگے ہیں. فواد چودھری نے سوال کیا ہے کہ ان دونوں جماعتوں‌ کو کی
جانے والی فنڈنگ کے راز ابھی تک سامنے کیوں نہیں آ رہے؟

اب ضمنی نہیں نئے الیکشن ہی ہوں گے،شیخ رشید کا دعوی

فواد چوہدری نے ٹوئٹ کیا کہ تینوں جماعتوں کی فنڈنگ کیس سے متعلق فیصلہ اکٹھا آنا چاہیے،
قانون کا مقصد ہے ووٹر کو پتہ ہو کہ سیاسی جماعت کی فنڈنگ کون کر رہا ہے؟
پی ٹی آئی نے 40 ہزار سے ز ائد ڈونرز کی تفصیلات الیکشن کمیشن کو دی ہیں۔

اوورسیز پاکستانی تحریک انصاف کو فنڈنگ کرتے ہیں، اوورسیز پاکستانی ملک اور پی ٹی آئی
کو سپورٹ کرتے ہیں.
پاکستانیوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو کون فنڈ فراہم کرتا ہے، ن لیگ اور
پیپلز پارٹی کو فنڈنگ کے راز ابھی تک سامنے کیوں نہیں آ رہے؟

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں