ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی کی سیاحت کی آمدنی میں سال کی دوسری سہ ماہی میں 190 فیصڈ اضافہ

ترکی کی سیاحت کی آمدنی میں سال کی دوسری سہ ماہی میں 190 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔

ترکی کے شماریاتی ادارے (TUIK) نے اپریل-مئی-جون کی مدت پر محیط دوسری سہ ماہی کے سیاحت کے اعدادوشمار کا اعلان کیا ہے ۔

اس عرصے  کے دوران  ملک کی سیاحت سے آمدنی 8 ارب 717 کروڑ 103 ہزار ڈالر رہی۔

اس سہ ماہی میں کیے گئے اخراجات میں سے ذاتی اخراجات 6 ارب 273 ملین ڈالر سے زیادہ ہیں اور پیکج ٹور کے اخراجات 2 ارب 444 ملین 39 ہزار ڈالر ہیں۔

اس عرصے میں سیاحوں  کی تعداد میں 193.6 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

70 فیصد سے زیادہ غیر ملکی  سیاح  "سفر، تفریح، کھیل اور ثقافتی سرگرمیوں” کے لیے ترکی کی سیاحت کرتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں