ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا تیار ہو تو مختصر وقت میں جوہری مذاکرات نتیجہ خیز ہو سکتے ہیں، ایران

تہران: ایران نے ایٹمی معاہدے کے تناظر میں امریکہ کے ساتھ تعاون کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ تیار ہے تو ایران مختصر وقت میں ایٹمی مذاکرات کو نتیجہ خیز بنا سکتا ہے،

ایران کے نائب وزیر خارجہ اور چیف مذاکرات کار علی باقری نے کہا کہ اگر امریکہ تیار ہے تو ہم مختصر وقت میں ایٹمی مذاکرات کو نتیجہ خیز بنا سکتے ہیں، علی باقری نے اپنی ٹویٹ میں واضح کیا کہ

امریکہ کی یکطرفہ اور قوانین کے منافی معاہدے سے دستبرداری سے پیدا ہو نے والی نقصان دہ پیچیدہ صورتحال میں بہتری لانے کا مقصد ہونے والے ویانا مذاکرات کو تیزی سے نتیجہ خیز بنانے کی راہ ہموار کرنے اور اس کے ایجنڈے او ر طریقہ کار پر مبنی ہماری تجاویز کو فریقین تک پہنچایا گیا ہے،

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اگر امریکہ تیار ہے تب ایران مختصر قلیل وقت میں مذاکرات کو مکمل کرنے کے لیے تیار ہے۔

The post امریکا تیار ہو تو مختصر وقت میں جوہری مذاکرات نتیجہ خیز ہو سکتے ہیں، ایران appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں