ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک طالبہ نے انگلش چینل عبور کرنے والی کم عمر پیراک کا عنوان حاصل کرلیا

 ترک خاتون پیراک آئسو ترک اولو نےانگلش چینل کو 16 گھنٹے  اور 28 منٹ میں عبور کرنے والی کم عمر پیراک کا عنوان حاصل کرلیا ہے۔

 ایجئین یونیورسٹی کے شعبہ کھیل کی 21 سالہ  طالبہ  آئسو ترک اولو نے تقریبا 60 کلومیٹر طویل یہ راستہ  تیرتے ہوئے عبور کیا ۔

 آئسو کا کہنا ہے کہ یہ ایک مشکل مرحلہ تھا مگر  جب میں نے اپنے ملک کی نمائندگی  کا سوچ کر ساحل پر قدم رکھا تو  میری ساری تھکن دور ہو گئی،اس  مشکل مرحلے میں میری  حوصلہ افزائی کرنے والوں کی مشکور ہوں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں