ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر لاپتہ، کورکمانڈر کوئٹہ بھی سوار ہیں

پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہوگیا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر
کے مطابق ہیلی کاپٹر بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں سیلاب ریلیف آپریشن
میں حصہ لے رہا تھا. کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹننٹ جنرل سرفراز بھی معائنہ کر رہے
تھے. کور کمانڈر 12 کور سمیت چھ افراد ہیلی کاپٹر میں سوار تھے.
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر کی تلاش کا عمل جاری ہے.
بارگاہ خداوندی میں دعاگو ہیں کہ ہیلی کاپٹر میں سوار تمام اہل کاروں کی
حفاظت ہو.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں